نئی دہلی، 9ستمبر (یو این آئی) ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ اور یو کے کی قدآمد توانائی کمپنی بی پی کے مشترکہ منصوبہ جیو۔
بی پی نے جمعرات کو ہندستان کے پہلے اور
سب سے بڑے آل الیکٹرک رائڈ ہیلنگ پلیٹ فارم کے ساتھ پارٹنرشپ کرنے کا اعلان کیا۔
اس پارٹنرشپ کے تحت پورے ملک میں بڑے پیمانہ پر کمرشیل ای وی چارجنگ اسٹیشن نیٹورک قائم کیا جائے گا۔