the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،04 دسمبر(یو این آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے بدھ کےروز ’نیو آل اِن وَن پلان‘ کا اعلان کیا تھا جو چھ دسمبر سے نافذ ہوں گے۔
کمپنی نےآج نئے پلان کا اعلان کرتے ہوئے انھیں تجزیہ کاروں کی امید سے بہتر رکھا ہے۔ تجزیہ کاروں کا اندازہ دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں جیو کے نئے پلانس 15 سے 20 فیصد تک سستے رہنے کے تھے جبکہ کمپنی کے پلانس اس کے مقابلے میں 15 سے 25 فیصدتک سستے آئے ہیں جیو کے نئے پلان 199 روپیےسے لے کر 2199 روپیے تک کے ہیں۔ ان کی ویلیڈٹی 28 دن سے ایک سال تک کی ہے۔ افورڈبل (قابل برداشت) میں تین پلانس ہیں جو 129 روپیے، 329 روپیے اور 1299 روپیے کے ہیں۔ ان کی ویلیڈٹی 28، 84 اور 365 دن کی ہے  جیو کا سب سے سستا پلان 199 روپیے کا ہے۔ یہ پلان 28 دنوں کے لیے ہے۔ اس میں صارف کو جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ اور دوسرے نیٹورک کے لیے ایک ہزار ایف یو پی منٹ اور روزانہ ڈیڑھ جی بی دیٹا ملے گا۔ دوسرا پلان 249 روپیے کا ہے۔ اس کی ویلیڈٹی بھی 28 دن کی ہے۔ اس میں دو جی بی ڈیٹا روزانہ اور جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال کے ساتھ ایک ہزار ایف یو پی منٹ ملے گا۔ اس کی ویلیڈٹی بھی 28 دنوں کی ہے۔ اس میں دو جی بی ڈیٹا روزانہ اور جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال کے ساتھ ایک ہزار ایف یو پی منٹ ملیں گے۔ اسی کٹیگری میں پلان 349 روپیے کا ہے جس میں ہر دن 3 جی بی



ڈیٹا اور جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال کے ساتھ ایک ہزار ایف یو پی منٹ ملیں گے۔
56 دن کی ویلیڈٹی والا سب سے کم قیمت کا پلان 399 روپیے کا ہے جس میں جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال اور دو ہزار ایف یو پی کے ساتھ ہی روزانہ ڈیڑھ جی بی ڈیٹا صارف کو ملے گا۔ دوسرا پلان 444 روپیے کا ہے جس میں جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال کے ساتھ 2000 ایف یو پی منٹ اور دو جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا تین ماہ یعنی 84 دن کی کٹیگری میں 555 اور 599 روپیے کے دو پلان ہیں۔ پہلے پلان میں جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال کی سہولت کے ساتھ 2 جی بی ڈیٹا روزانہ اور تین ہزار ایف یو پی ملے گا۔ دوسرے پلان میں جیو سے جیو کال کی سہولت کے ساتھ 2 جی بی ڈیٹا روزانہ اور تین ہزار ایف یو پی منٹ ملیں گے۔
ایک سال کے 2199 روپیے کے پلان میں جیو سے جیو اَن لمیٹیڈ کال اور 12 ہزار ایف یو پی منٹ کے ساتھ ہی ڈیڑھ جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا۔
افورڈبل(قابل برداشت) میں سب سے سستا 129 روپیے کا پلان ہے۔ اس کی ویلیڈٹی 28 دن اور اَن لمیٹیڈ کال کے ساتھ ایک ہزار ایف یو پی منٹ اور 2 جی بی ڈیٹا ہر دن ملے گا۔ اس کٹیگری میں 329 روپیے کا پلان 84 دن کا ہے جس میں 6 جی بی ڈیٹا روزانہ اور تین ہزار ایف یو پی منٹ کی سہولت ہوگی۔ اس کٹیگری میں 329 روپیے کا پلان 84 دن کا ہے جس میں 6 جی بی ڈیٹا روزانہ اور 12 ہزار ایف یو پی منٹ کی سہولت ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.