: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی,دہلی 29اگست(یواین آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی آج یہاں ممبئی میں 45 سالانہ جنرل میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کی اے جی ایم سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے اعلان کیا کہ اس دیوالی سے جیو کی 5
جی خدمات شروع ہوجائے گی اس سے پہلے انہوں نے کہا کہ مجھے ہماری ذاتی گفتگو اور ہماری گرمجوشی سے ملاقاتیں یاد ہیں مجھے پوری امید ہے کہ اگلے سال ہم ایک ہائبرڈ موڈ پر ملیں گے، جو جسمانی اور ڈیجیٹل دونوں طریقوں کا مجموعہ ہوگا۔