the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12اپریل(ایجنسی) ہندستان نے کروڑوں روپے کے بنک گھپلہ کے ملزم ہیرا کاروباری نیرومودی کو اس کے حوالے کرنے کے لئے ہانگ کانگ انتظامیہ سے باضابطہ درخواست کی ہے جس پر ہانگ کانگ کا جوڈیشیل محکمہ غور کررہا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج یہاں باقاعدہ پریس بریفنگ



میں اس بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ ہانگ کانگ کے ساتھ ہندستان کا 1997کا ایک معاہدہ ہے جس میں ایک دوسرے کے اقتصادی مجرموں اور مفرور افراد کو ایک دوسرے کے کہنے پر پکڑ کر سونپے جانے کا التزام ہے۔

ہندستانی مشن نے اس کے تحت ہانگ کانگ انتظامیہ کو نیرو مودی کو ہندستان کے حوالے کرنے کی درخواست دی ہے جس پر وہاں کا جوڈیشیل محکمہ غور کررہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.