: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) دہلی سے بھوپال سفر کرنے والے مسافروں کے لیے جیٹ ایئر ویز نے تحفہ لیکر آئی ہے - 6 جنوری سے دہلی-بھوپال کی صبح شام کی فلائٹ کو اب اے ٹی آر کی جگہ بوئنگ جہاز کا استعمال ہوگا- حالانکہ فلائٹ کے وقت میں کوئی خاص بدلاؤ
نہیں ہوگا- بوئنگ کے آپریشن سے دونوں فلائٹ میں 100-100 سیٹوں بڑھ جائیں گی- خاص بات یہ ہے کہ سیٹ بڑھانے کے ساتھ ہی کرائے میں بھی 20 سے 30 فیصدی تک کی کٹوتی کی جائے گی- جیٹ ابھی 68-68 سیٹر اے ٹی آر کے ذریعہ فلائٹ کا آپریشن کررہا ہے-انکی جگہ 168-168 سیٹر بوئنگ لگاجارہے ہیں-