: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی) جیٹ ایئر ویز کے ملازمتوں کی تنخواہ پر کاسٹ کنٹنگ ہونے والی ہے، ملازمین کی تنخواہ قریب 25 فیصد تک کاٹی جائے گی، انتظامیہ نے ملازمین کے اس
بارے میں بتا دیا ہے، 12 لاکھ تک سلالانہ پیکیج پر 5فیصد تنخواہ کٹوتی ہوگی، وہیں 1 کروڑ سے زائد پیکیج پر 25 فیصد تک تنخواہ کٹوتی ہوگی، جبکہ پائلٹ کی تنخواہ میں قریب 17 فیصدی کم ہوگی.