the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی)آپ سے اگر دنیا کے سب سے امیر انسان کے بارے میں پوچھا جائے تو شاید آپ فورا سے بل گیٹس کا نام لیں، لیکن اس بار آپ غلط ہیں- بزنس میگزین فوربس کی طرف سے سال 2018 کے سب سے امیر شخصیات کی لسٹ میں پہلے



نمبر پر ایمزون کے سی ای او جیف بیجوس ہیں، فوربس کے مطابق jeff-bezosجیف بیجوس کی کل اثاثہ الگ بھگ 112 ارب ڈالر درج کی گئی ہے، فوربس کی طرف سے جاری کی گئی دنیا کے سب سے امیر شخصیات کی لسٹ میں مکیش امبانی ابھی 10 میں بھی جگہ نہیں بنا پائے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.