: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) پچھلے دنوں لانچ ہوئی شاندار بائیک جاوا اور جاوا 42 کو گراہکوں کی طرف سے زبردست رسپانس مل رہا ہے، کمپنی نے بائیکس کی بڑھتی مانگ کو دیکھتے ہوئے 25 ڈسمبر کی آدھی رات سے اسکی آن لائن بکنگ
بند کردی ہے، آن لائن بکنگ بند کرنے کی وجہ اسکی زبردست ڈیمانڈ بتائی جارہی ہے، حالانکہ کمپنی کی ڈیلرشپ پر جاوا اور جاوا 42 کی بکنگ جاری رہے گی، لیکن اب بک ہونے والی بائیک کی ڈیلیوری ستمبر 2019 کے بعد ہی ہونے کی امید کی جارہی ہے.