نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) موٹر سائیکل برانڈ جاوا نے پھر سے ہندوستانی بازار میں انٹری لے لی ہے، کمپنی نے اسکے 3 ماڈل پیش کیے ہیں، ان میں دو ماڈل 293 سی سی انجن سے لیس ہے جبکہ Jawa Perak جاوا پرک 334 سی سی سے لیس ہے، یہ انجن بی ایس 6 ہے، جاوا ہندوستان اور دنیا
کی مشہور بائیک برانڈ رہا ہے، 1996 میں کمپنی نے ہندوستان میں آپریشن روک دیا تھا.
جاوا 42 سب سے سستی موٹر سائیکل ہے. اسکی قیمت 1.55 لاکھ روپے ہے. وہیں جاوا کی قیمت 1.64 لاکھ روپے رکھی گئی ہے. جاوا پرک کسٹم 1.89 لاکھ روپے کی پڑے گی. یہ قیمتیں دہلی ایکس شورم کی ہیں.