: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس ریٹیل کے فیشن اور لائف اسٹائل پورٹ فولیو کے اسپورٹس برانڈ پرفارمیکس ایکٹو ویئر نے ہندوستانی کرکٹ کے اسٹار کھلاڑی اور دنیا کے سرفہرست تیز گیند بازوں میں سے ایک جسپریت بمراہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بنایا ہے پرفارمیکس ایک ہندوستانی برانڈ ہے جس کا مقصد دنیا
کے کھیلوں کے لباس اور ایکٹو ویئر مارکیٹ میں قدم رکھنا ہے یہ برانڈ عالمی منڈیوں میں اپنی شناخت بنانے والا پہلا ہندوستانی برانڈ ہوگا اس موقع پر بات کرتے ہوئے اکھلیش پرساد، سی ای او، ریلائنس ریٹیل فیشن اینڈ لائف اسٹائل نے کہا، ہمیں جسپریت بمراہ کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔