: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑے دو پہیوں والی گاڑی بنانے والی ہیرو موٹو کورپ لمیٹڈ (ایچ ایم سی ایل) انڈین مارکیٹ میں اپنی نئی بائیک کی زبردست لانچنگ کرنے والی ہے- نئی بائیک ہیرو کی پریمیم موٹر بائیک ہوگی. لانچنگ
کے بارے میں ہیرو کی طرف سے کنفرمیشن دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نئی بائیک ایکسٹرم 200S کو 30 جنوری کو لانچ کیا جائے گا- کمپنی نے ایک ویڈیو کے ذریعہ سے یہ معلومات گراہکوں سے شیئر کی" ہیرو کی اس بائیک کو پہلی بار آٹو ایکسپو 2016 میں دیکھایا گیا تھا.