: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) آئی ٹی آر میں غلط معلومات دینا جرم میں آتا ہے، انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ وقت وقت پر اس کے لیے آگاہ بھی کرتا ہے ، اکثر لوگ انکم ٹیکس ریٹرن میں آمدنی کم بتانے یا کٹوتی کو بڑھا چڑھا کر دیکھانے جیسے
اعداد بتانے ہے، اسی کے مدے نظر محکمہ نے Advisory جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ غلط معلومات دینے والوں کو بخشا نہیں جائے گا، محکمہ نے کہا کہ ایسے ٹیکس دہندگان کے خلاف نہ صرف کروائی ہوگی بلکہ انکے آجروں کو بھی اس سلسلے میں مطلع کیا جائے گا.