: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) ٹیلی مواصلات کے سامان بنانے والی عوامی علاقے کی کمپنی آئی ٹی آئی لمیٹڈ نے 58 اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے ساتھ
اطلاعات و مواصلات ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) اور انٹرنیٹ آف تھنگس (آئی او ٹی) Internet of Things (IOT) پر مبنی حل کی ایک وسیع رینج بنانے کے لئے معاہدے کئے ہیں.