: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 18 اکتوبر(یو این آئی) ہندوستان کے معتبر اگربتی برانڈوں میں سے ایکآئی ٹی سی منگل دیپ نے اپنی منفرد اگربتی رینج ’منگل دیپ فیوژن‘ کا آغاز کیا ہے آئی ٹی سی منگل دیپ کی جانب سے یہ نیا آغاز روایتی اور
جدید خوشبوو¿ں کا ایک منفرد امتزاج ہے جس کا مقصد صارفین کے تجربے میں اضافہ کرناہے منگل دیپ فیوژن ان لوگوں کے لیے وضع کی گئی ہے، جو جدت اور اختراع کو اپناتے ہوئے اپنے روحانی طریقوں میں ذہنی سکون اور خوشحالی کے خواہاںہیں۔