the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجی/19فروری(ایجنسی) اسرائیل کی دوسری سب سے بڑی ایئرلائن ہندوستان کے گوا اور کوچی کے لیے نان اسٹاپ اڑان شروع کرے گی، جسکی شروعات 28 ستمبر سے ہوگی، ایک اہلکار نے منگل کو یہ معلومات دی، اسرائیل کے ہندوستان اور فلپائن کے لیے سیاحتی وزرات کے ڈائریکٹر حسن Hassan Madah نے ایک بیان میں کہا کہ arkia-airline اراکیا ایئرلائن کی نئی خدمات مانسون



کے موسم کو چھوڑ کر سالوں بھر مہیا ہوگی-
ائیرلائن تل ابیب Tel Aviv سے گوا اور کوچی کی اڑان میں 220 سیٹوں والے ایئربس Airbus A321 LR (long range) جہاز کا استعمال کرے گی، جس پر آن بورڈ فل فلائٹ خدمات دی جائے گی، ارکیا گوا سے ہفتہ میں ایک دن منگل کو اور کوچی سے دو دن پیر اور جمعہ کو خدمات مہیا کرائے گی، جو ایک طرف کی سات گھنٹوں کی نان اسٹاپ اڑان ہوگی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.