: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) ٹرین میں سفر کرنے والے اور آئی آر سی ٹی سی سے ٹکٹ بکنگ کرانے والوں کے لیے خوشخبری ہے، اکثر گھر سے ریلوے اسٹیشن اور ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے یے ہونے والی جدوجہد سے اب آپ کو چھٹکارا ملنے والا ہے، دراصل آئی آر
سی ٹی سی نے مسافروں کو گھر سے اسٹیشن پہنچنے کے لیے کیب سرویس دینے کی پہل شروع کی ہے، اسکے لیے آئی آر سی ٹی سی نے کیب مہیا کرانے والی کمپنی اولا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، اب مسافروں کو ٹکٹ بک کرانے کے ساتھ ہی اس سرویس کا فائدہ اٹھانے کا بھی موقع ملے گا.