: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مئی(ایجنسی) اگر آپ اکثر ٹرین سے سفر کرتے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لئے ہے. آن لائن ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹوں کی بکنگ کے علاوہ، انڈین ریلوے کیٹرنگ اور ٹوریزم کارپوریشن (آئی
آر سی ٹی سی) نے ٹکٹ بکنگ کے لئے نئی سہولت شروع کی ہے. اب آئی آر سی ٹی سی کا ای -والیٹ استعمال کرنے والے یوزرس "ریل کنیکٹ " Android ایپ سے بھی ٹکٹ بکنگ کراسکتے ہیں، اسکے ذریعہ آپ تتکال کی بھی بکنگ کرسکتے ہیں-