: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی11 مئی (یو این آئی)ایم این این انڈین پریمیئر لیگ کے موجودہ سیزن کے پہلے پانچ ہفتوں میں، دلکش ٹی20 ٹورنامنٹ کو اپنے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنرجیو سنیما کی ایپ پر 13 بلین سے
زیادہ بار دیکھا گیا اس مدت کے دوران، جیو سنیما ایپ پر فی ناظرین دیکھنے کا اوسط وقت 60 منٹ تک پہنچ گیا اس دوران جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بار سب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔