: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) اب آپ کو جلد گھر بیٹھے پیٹرول-ڈیزل ملے گا، آئی او سی نے پونے میں ڈیزل کی ہوم ڈیلوری شروع کردی ہے، شروع میں کمپنی صرف ڈیزل کی ہوم ڈیلوری کررہی ہے ، بعد میں وہ پیٹرول کی بھی ہوم ڈیلوری شروع کرے گی، مطلب
یہ کہ اب آپ کو اپنی کار میں ڈیزل ڈلوانے کے لیے پیٹرول پمپ پر جاکر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں ہے، دراصل ملک کی سب سے بڑی آئیل کمپنی آئی او سی (انڈین آئیل کارپوریشن) نے نئی سرویس شروع کی ہے، کمپنی اب گھر گھر جاکر فری میں ڈیزل کی ڈیلوری کریے گی.