ممبئی، 2 اگست (یو این آئی) کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نچی میں امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرنے سے شیئر بازار میں گراوٹ کی وجہ سے آج سرمایہ کاروں کے
3.5لاکھ کروڑ روپے ڈوب
گئے۔
فی نے مستحکم ، آؤٹ لک کے ساتھ امریکہ کی کریڈٹ ریٹینگ کو اے اے اے سے کم کر کے اے اے پلس ، کر دیا ہے۔ اس کے بعد فروخت میں آئی تیزی سے بی ایس سی کا حساس انڈیکس سنسیکس ایک فیصد سے زیادہ گر گیا۔