the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی22ستمبر(ایجنسی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق 21 ستمبر 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 55.51 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 20 ستمبر 2017 کو اس سے کم یعنی 54.93امریکی ڈالر فی بیرل



تھی۔


ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ 21 ستمبر 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 3581.88 روپے فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز 20 ستمبر2017 کواس سے کم یعنی 3535.42 روپے فی بیر ل تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.