the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 مارچ (یو این آئی) تقریباً دو سال کے بعد حکومت نے کووڈ کے رہنما خطوط کی تعمیل کے ساتھ 27 مارچ سے ملک میں بین الاقوامی کمرشیل پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے کووڈ-19 کے پیش نظر 23 مارچ 2020 سے بین الاقوامی کمرشیل پروازوں کو معطل کر دیا تھا۔ ڈی جی سی اے نے 28 فروری کو جاری کردہ ایک سرکلر میں بین الاقوامی کمرشیل پروازوں پر



پابندی کو اگلے حکم تک بڑھا یا تھا۔
شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ پوری دنیا میں کووڈ ویکسینیشن کی کوریج کو بڑھانے اور تمام اسٹیک ہولڈر کے ساتھ غور و خوض کے بعدحکومت ہند نے 26 مارچ کی آدھی رات کے بعد بہ ضابطہ کمرشیل بین الاقوامی پروازوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس طرح سے 27 مارچ 2022 سے یہ پروازیں بحال جائیں گے۔ بعض ممالک کے ساتھ ایئرببل کا سسٹم بھی 26 مارچ کی نصف شب تک جاری رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.