نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) ڈیجیٹل انڈیا مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے انفوکس نے نیا اسمارٹ فون انفوکس ویزن3پیش کیا ہے۔
اس فون
میں نئی ضرورتوں کے مطابق تمام اپلی کیشنز موجود ہیں۔
اس اینڈائڈ اسمارٹ فون کی خاص بات یہ ہے کہ نوجوانوں اورطلبا کی امنگوں اور خواہشوں کالحاظ رکھتے ہوئے اس نئے اسمارٹ فون میں متعدد ایپ سے دیئے گئے ہیں۔