the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) حکومت نے سوئٹزر لینڈ میں ہندوستانیوں کی رکھے گئے مبینہ کالے دھن کے بارے میں نیوز میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے جمع کی گئی رقومات میں ہوئے اضافے / کمی کی تصدیق کے لئے سوئس افسران سے معلومات طلب کی ہے۔
وزارت خزانہ نے میڈیا میں آئی اس خبر کی آج تردید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 18 جون کو میڈیا میں کچھ ایسی خبریں سامنے آئی ہیں جن میں یہ کہا گیا ہے کہ دو سال کی گراوٹ کے رجحان بدلتے ہوئے سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کی رقم 2019 کے آخر میں 6625 کروڑ روپے سے بڑھ کر 2020 کے آخر میں 20700 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ خبروں میں



یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار گزشتہ 13 برسوںں میں جمع ہونے والی رقم میں سب سے زیادہ بھی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ میڈیا میں آئی خبریں اس بات کی جانب اشارہ کررتی ہیں کہ اس میں شامل کئے گئے اعداد و شمار بینکوں کے ذریعہ سوئس نیشنل بینک (ایس این بی) کو بتائے گئے سرکاری اعداد و شمار ہیں اور وہ سوئٹزر لینڈ میں ہندوستانیوں کے جانب سے رکھے گئے کالے دھن کی مقدار کا اشارہ نہیں دیتے۔ اس کے علاوہ ان اعدا د و شمار میں وہ پیسہ شامل نہیں ہے جو ہندوستانیوں، این آر آئی یا دیگر لوگوں نے سوئس بینکوں میں کسی تیسرے ملک کے اداروں کے نام پر رکھا ہوسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.