the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/واشنگٹن، 21 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو کہا کہ عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار مختلف رکاوٹوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہے اور اس پر طویل عرصے تک مہنگائی، سپلائی چین میں خلل، خام تیل کے بازار میں تیزی اور سرمایہ کاروں کے دل و دماغ میں غیر یقینی کا بھی اثرپڑ رہا ہے۔
محترمہ سیتا رمن واشنگٹن میں جی۔20گروپ کے ممالک کے وزرائے خزانہ اور ان کے مرکزی بینکوں کے سربراہان کی میٹنگ سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ جی۔20گروپ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے



لیے بین الاقوامی سطح پر پالیسیوں کے انضمام کو متحرک کرنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے۔محترمہ سیتا رمن نے دنیا کی معیشتوں کے تحفظ کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے یہ کال ایک ایسے وقت میں دی ہے جب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک پر تازہ ترین رپورٹ (ورلڈ اکنامک آؤٹ لک) نے 2022 کے لیے عالمی اقتصادی ترقی کی پیشین گوئی کو کم کرکے 3.6 فیصد کردیا ہے۔ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے ہندوستان کی ترقی کی پیشین گوئی کو بھی گھٹا کر 8.2 فیصد کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.