نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) اب آپ کو کریڈیٹ اور ڈیبٹ 2 کارڈ الگ الگ لیکر چلنے کی ضرورت نہیں ہوگی، انڈوس اینڈ بینک ڈیبٹ اور کریڈیٹ کارڈ دنوں کی سہولت دینے والا ایک ہی کارڈ میں دے گا،بینک نے ملک کا پہلا دوہرا کارڈ لانچ کیا ہے جس میں 2 چپ لگے ہیں، اس میں سے ایک چپ ڈیبٹ اور دوسری کریڈیٹ کارڈ کی ہے، اسکے علاوہ اس میں دو مقناطیسی سٹریپ بھی دی گئی ہے.
اس سے گاہکوں کو سہولت ہوگی اور انہیں دو کارڈ نہیں رکھنے ہونگے، بینک نے ایک بیان میں کہا کہ اس کارڈ کو anagram technique کے ذریعہ بنایا گیا ہے، اس دوہرے کارڈ کا ایک ہی اسٹیٹمنٹ جاری ہوگا.
font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; font-size: 16px; line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">