: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/26فروری(ایجنسی) پیپسیکو کی سابق سی ای او Indra Nooyi اندرانوئی ایمیزون کے بورڈ آف ڈائریکٹرس میں شامل ہوگئی ہے، آن لائن ریٹیل کمپنی کی طرف سے اسکا اعلان کیا گیا، اکٹوبر 2018 میں
پیپسیکو سے استعفی دینے والی نوئی ایمیزون کے بورڈ آف ڈائریکٹرس میں شامل ہونے والی دوسری ہندنژاد خاتون ہے، اس سے پہلے فروری کی شروعات میں اسٹاربکس Starbucks کی ایگزیکٹو Rosalind Brewer بھی بورڈ میں شامل ہوئی تھیں.