: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) کم بجٹ والی کمپنی انڈگو اپریل سے تین نئے روٹس پر روزانہ اڑان شرو کرے گی، یہ نئے روٹس ہیں، چنئی - رائے پور، حیدرآباد-گورکھپور اور
کولکتہ - گورکھپور، کمپنی کے ایک اہلکار نے کہا کہ ایئرلائن اپریل سے ہی کئی روٹس چنئی-تروندرم، بنگلور-منگولر، بنگلور-ادے پور اور بنگلور-چنئی پر اڑانوں کی تعداد بڑھائے گی.