the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) انٹرگلوب ایوی ایسن کی نجی ایئرلائن انڈیگو نے میگا آفر شروع کیا ہے، اپنی 12ویں سالگرہ منا رہی انڈیگو نے چار دن کے لیے سیل نکالی ہے، اسکے تحت 1212 روپے میں ٹکٹ بک کی جاسکیں گی، انڈیگو کی یہ



سیل منگل سے شروع ہوچکی ہے، اس آفر میں کمپنی اپنی ایئرلائن کی 12 لاکھ سیٹیں بھی سستی کررہی ہے، انڈیگو کے آفر پر 25 جولائی 2018 سے 30 مارچ 2019 تک کے لیے ٹکٹ بکنگ کی جاسکتی ہے.
مزید تفصیلات کے انڈیگو ایئرلائن کی ویب سائٹ پر جائیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.