: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) انڈگو کی طرف سے تین دونں کے لیے بمپر ڈسکاؤنٹ نکالا گیا ہے، سیل کے تحت ٹکٹ بکنگ 899 روپے سے شروع ہورہی ہے، انٹرنیشنل فلائٹ کی ٹکٹ 3399 روپے سے شروع ہورہی ہے، امریکن ایکسپریس آر بی ایل اور ڈی بی ایس
بینکوں کے کارڈ کا استعمال کرنے پر 20 فیصدی کا کیش بیک الگ سے ملے گا، سیل آج شروع ہوئی ہے جو 13 فروری تک چلے گی، سیل کے دوران بک کیے گئے ٹکٹ پر 26 فروری سے 29 ستمبر کے درمیان سفر کیا جاسکتا ہے. مزید تفصیلات کے لیے انڈگو کی ویب سائٹ پر جائیں-