نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) انٹرگلوب ایوی ایشن کی انڈگو نے نئے سال کے موقع پر مسافروں کے لیے سب سے بڑا نیوایئر سیل لیکر آئی ہے- کمپنی صرف 899 روپے کے بیس پرائس پر ہوائی سفر کا موقع دے رہی ہے- آفر کے تحت ایک فروری سے 15 اپریل 2018 کے
درمیان سفر کرنے پر یہ آفر لاگو ہے- آفر کا فائدہ اٹھانے کے لیے ٹکٹ کی بکنگ 8 جنوری سے 10 جنوری کے درمیان کرنا ہوگا- انڈگو کا یہ آفر گھریلو اور انٹرنیشنل دونوں اڑانوں پر لاگو ہوگا
مزید معلومات کے لیے انڈگو ایئر لائن کی ویب سائٹ پر جائے.