کولکاتہ ، 21 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی معروف ایئر لائن انڈیگو نے 2 مارچ سے ممبئی۔ سلیچر اور دہلی۔ ایٹا نگر کے درمیان کولکاتہ کے راستے نئی پرواز میں شروع کرنے کا
اعلان کیا ہے۔
ان پروازوں کا مقصد گھر یلو رابطے کو مضبوط بناتا اور صارفین کو پرواز کے بہتر اختیارات پیش کرنا ہے۔ ممبئی۔ سلچر کے در میان نیا کنکشن ہوائی سفر کے وقت کو نصف کر دے گا۔