: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4 نومبر (ذرائع) جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (جی ایچ آئی اے ایل) نے حیدرآباد سے کولمبو کے لیے براہ راست پرواز کی خدمات شروع کی ہیں۔ انڈیگو پرواز 6E-1181
حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے جی ایچ آئی اے ایل، انڈیگو اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے سینئر عہدیداروں کی موجودگی میں 11:50 بجے روانہ ہوئی۔ ایئر لائن کے حیدرآباد سے 55 گھریلو مقامات سے رابطے ہیں۔