the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/12ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ بھی بیرون ملک سفر کرنے کے لیے بے قرار ہیں تو انڈگو ایئر لائن آپ کے لیے شاندار آفر لیکر آئی ہے، انڈگو نے بیرون ملک سفر کے لیے سستی ٹکٹ بکنگ کا شاندار آفر پیش کیا ہے، ایئرلائن کے نئے آفر کے تحت آپ صرف 3299 روپے میں انٹرنیشنل فلائٹ کی ٹکٹ بکنگ کرسکتے



ہیں- انڈگو کی طرف سے سال 2018 میں پیش کی گئی یہ اب تک کی سب سے متوجہ اسکیم بتائی جارہی ہے-
انڈگو کے اس آفر کے تحت آپ 12 سے 16 ڈسمبر 2018 کے درمیان ٹکٹ بک کراسکتے ہیں، اس آفر میں ہوئی بکنگ سے آپ 27 ڈسمبر 2018 سے لیکر 15 اپریل 2019 کے دوران سفر کرسکتے ہیں- مزید معلومات کے انڈگو کی ویب سائٹ پر تفصیلات موجود ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.