the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8اگست(ایجنسی) مانسون سیزن میں ہوائی سفر پر لگاتار آفرس کی بارش ہورہی ہے، انڈگو ایئر لائنس بھی پرکشش آفر دے رہی ہے، گھریلو اڑانوں پر انڈگو نے سستے ٹکٹ کا آفر نکالا ہے، اس آفر کا فائدہ اگست سے اکتوبر کے درمیان لیا جاسکتا ہے، ایئرلائن کے ساتھ صرف 981 روپے میں ہوائی سفر کیا جاسکتا ہے، انڈگو کی ویب سائٹ کے مطابق، سفر 12 اگست سے 8



اکتوبر تک ہوگا، حالانکہ آفر کچھ محدود سیٹوں کے لیے ہی نکالا گیا ہے.

رانچی-بنگلور- 1،099 روپے
دہلی - ممبئی -2،272 روپے
دہلی - پٹنہ 2،099 روپے
دہلی - پونے - 2،832 روپے
دہلی - سرینگر -2,101 روپے
ممبئی - بنگلور- 1،748 روپے
ممبئی - دہلی- 2،255 روپے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.