: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/14مارچ(ایجنسی) گھیریلو جہاز کمپنیاں انڈگو ایئر نے Pratt & Whitney انجن والے جہازوں کی اڑان پر روک لگائے جانے کے بعد چہارشنبہ کو تیسرے دن کٹوتی کے ساتھ آپریشن جاری رکھا، دونوں کمپنیوں نے چہارشنبہ کو قریب 50 اڑان رد کی ہے- کل رد 48 اڑانوں میں سے 42
اڑان انڈگو اور 6 گو ائیر کی ہے، کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر دی معلومات میں کہا کہ انڈگو نے 14 مارچ کے لیے 42 اڑانوں کو رد کیا ہے، ان میں ممبئی،کولکتہ ، پونے، جے پور، سری نگر، بھونیشور، چنئی، دہلی،دہرادون، امرتسر، بنگلور، اور حیدرآباد سمیت دیگر جگہوں کے لیے اڑان شامل ہے.