: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4ستمبر(ایجنسی) دہلی میں بڑا حادثہ ٹل گیا- معلومات کے مطابق انڈیگو کی فلائٹ نمبر I-398 صبح 9.40 بجے دہلی سے روانہ ہوئی۔ اڑان بھرتے ہی جہاز کے ونگ سے پرندہ ٹکراگیا جسکی وجہ سے
جہاز کے تین ونگ ٹوٹ گئے- پائلٹ نے فوری ایمرجنسی لینڈنگ کرائی- اطلاع کے مطابق لینڈنگ کامیاب رہی اور کسی بھی مسافر کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا ہے- جہاز میں سوار مسافروں کے یے متبادل انتظامات کیے گئے-