: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 11 اگست (یو این آئی) ہندوستان کی معروف ایئر لائن انڈیگو احمد آباد سے ابوظہبی اور احمد آباد سے جدہ کے لیے روزانہ دو نئی براہ راست پروازیں شروع کرنے جا رہی ہے اس سے ہندوستان اور خلیجی ممالک کے درمیان سفری
رابطوں کو وسعت ملے گی اور تعلقات میں مضبوطی آئے گی یہ پروازیں جمعہ سے شروع ہونے والی ہیں اور اسٹریٹجک طور پر بین الاقوامی رابطوں کو بڑھانے اور بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے میں انڈیگو کے لیے ایک اور سنگ میل ہیں۔