: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ ، 12اکتوبر (یو این آئی) انڈیگو نے پیر سے دہلی ۔ ایٹانگر روٹ پر براہ راست پروازیں شروع کیں۔ ایئرلائن نے کمپنی نے ایک ریلیز میں کہا کہ یہ اروناچل پردیش کے لئے ہر اور است ہوائی جہاز سے رابطہ قائم کرنے کی انڈیگو کی کو ششو میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس سے اس علاقے میں نہ صرف سفر اور سیاحت کو فروغ دیتا ہے بلکہ تجارت کو بھی فروغ دیتا ہے، جس سے مجموعی
اقتصادی ترقی ہوتی ہے۔ انڈیگو کے گلوبل سیلز کے سر براہ ونئے ملہوترا نے کہا کہ شمال مشرق کے لیے رابطے بڑھانے کی اپنی عزم کی بنیاد پر ہم د بلی اور ایٹانگر کے در میان بر اور است پرواز شروع کر کے خوش ہیں۔ یہ اسٹریٹجک توسیع نہ صرف مسافروں کو سفر کے وسیع اختیارات فراہم کرتی ہے ، بلکہ اروناچل پردیش کے دلکش مناظر کو دیکھنے کے لئے خواہشمند لوگوں کے لئے دلچسپ مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔