: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/12فروری(ایجنسی) پائلٹوں کی کمی سے متاثر رہی انڈگو نے منگل کو 30 اور اڑان رد کردی ہے، ذرائع نے بتایا کہ اس وجہ سے مسافروں کو آخر وقت میں مبینہ طور پر بھاری کرایہ چکا کر اڑانوں کے لیے ٹکٹ خریدنی پڑی، پیر کو
بھی کمپنی نے 32 اڑانوں کو رد کیا تھا، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیول ایویشن DGCA کی طرف سے ابھی تک اس متعلق میں جانچ کرنے کا کوئی اشارہ دیکھائی نہیں دیا ہے، جبکہ انڈگو پچھلے ہفتہ سے لگاتار بڑی تعداد میں اپنی اڑانوں کو رد کررہی ہیں.