: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی /21اگسٹ(ایجنسی) انڈیزگو بہت تیزی سے اپنا پیر پھیلا رہی ہے- 21 اگسٹ کو ایئرلائن نے ساؤتھ انڈیا کے بیلگام کے لیے اپنے 58 ویں ڈومسٹک فلائٹ کا اعلان کیا
ہے- نئی فلائٹ پہلی اڑان 8 ستمبر کو بھرے گی- انڈیگو ساؤتھ انڈیا میں اپنی پہنچ بڑھا رہی ہے- اسی سلسلہ میں بنگلور- بیلگام اور بنگلور - مدرائی کے درمیان نئی فلائٹ شروع کی گئی ہے-