: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،30اکتوبر(یواین آئی) اگر کوئی ایسی ہندوستانی اختراع ہے جس نے حالیہ برسوں میں عالمی سرخیوں میں جگہ بنائی ہے تو وہ بلاشبہ یو پی آئی (یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس) ادائیگی
کا نظام ہے آج ہندوستان میں کی جانے والی تمام ادائیگیوں میں سے 40 فیصد سے زیادہ ڈیجیٹل ہیں، جن میں یو پی آئی کا بڑا حصہ ہے، جس کا استعمال 30 کروڑ سے زیادہ افراد اور 5 کروڑ سے زیادہ تاجر کرتے ہیں۔