: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور اگلے پانچ برسوں میں اس کے 300 سے 350 بلین ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے مسٹر سنگھ
نے آج ہماچل پردیش کے منڈی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 16 ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ہندوستان کا ٹیکنالوجی کا شعبہ بڑھ رہا ہے اور اگلے پانچ برسوں میں اس کے 300-350 بلین امریکی ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے۔