: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ اگلے 20 سالوں میں عالمی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہو جائے گا یہاں یو ایس چیمبر آف کامرس کی یو ایس
انڈیا بزنس کونسل کے انڈیا آئیڈیاز سمٹ 2022 کا افتتاح کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اگلے 20 سال ہندوستانی معیشت کے سائز اور تنوع، دستیاب افرادی قوت اور ڈیجیٹل لین دین میں ترقی کے ذریعے کارفرما ہوں گے۔