the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،3 جون (یو این آئی) معیشت کی ماہانہ سرگرمیوں کا جائزہ لینے والے ایک ماہانہ سروے کی تازہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں سروس سیکٹر کی ترقی کی شرح مئی 2022 میں مانگ میں بہتری آنے اور نئے کاروبار کی توسیع کے سبب 11 سال کی بلند ترین سطح پر رہی ۔
ایس اینڈ پی گلوبل کی اس سروے رپورٹ کے مطابق ہندوستان کا سروس سیکٹر کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی) مئی میں بڑھ کر 58.9 پوائنٹ رہا ، جو 11 برسوں میں اس کی بلند ترین سطح ہے ۔ اپریل میں پی ایم آئی 57.9 تھا



۔
انڈیکس کا 50 پوائنٹ سے اوپر سرگرمیوں میں توسیع اور اس کے نیچے گراوٹ کی نشاندہی کرتا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل کی اس سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کے اثرات کم ہونے اور لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد معاشی سرگرمیوں میں بہتری کے درمیان ہندوستان کا سروس سیکٹر مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ مئی میں اس سیکٹر کی سرگرمیاں اپریل 2011 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر رہی ۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد مانگ میں مسلسل بہتری آنے کے ساتھ ساتھ نئے کاروبار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.