: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے ہندوستان کے ڈیٹا کو ہندوستانی ڈیٹا سینٹرز میں رکھنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈیٹا جنریشن کے پیمانے اور رفتار میں تیزی سے
اضافہ ہوا ہے اور مصنوعی ذہانت(اے آئی) کے ساتھ اس میں اور بھی تیزی آئے گی اس لیے ملک میں اے آئی اور مشین لرننگ ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ہندوستانی کمپنیوں کی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔