نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) 4G انٹرنیٹ دور میں، اگر آپ کو گھر میں لگے ایل ای ڈی بلب سے تیز انٹرنیٹ ملے تو یقین ہوگا، جی ہاں حقیقت بننے جارہے ہیں۔ آپ کو اپنے گھر میں بنا وائی فائی اور براڈ بینڈ کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت مل سکتی ہے۔ یہ ممکن ہوگا آپ کے گھر میںلگے ایل ای ڈی بلب
سے۔ ہندوستانی حکومت ایک ایسی ٹکنالوجی کی ٹیسٹنگ کررہی ہے جو اسکے علاوہ بہت سے فیچرس مہیا کرسکتی ہے۔ حال ہی میں ایک پراجکٹ کے تحت انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی منسٹری نے اس تکنیک کا کامیاب ٹیسٹ کیا ہے۔ اس نئی تکنیک کا لائی ۔فائی تکنیک کا نام دیا گیا ہے۔
انيوجڈ سپیکٹرم کا استعمال کیا جاتا ہے.