: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 دسمبر(یو این آئی)سال 2030 تک ہندوستانی ای وی مارکیٹ کے 20 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچنے کی توقع ہے جس سے 5 کروڑ ملازمتیں پیدا ہوں گی ہائبرڈ اور ای وی کا تخمینہ 2028 تک مارکیٹ کا 8فی صد حصہ ہوگا، جب کہ ای وی فنانس مارکیٹ کا حجم 4 لاکھ کروڑ
روپے ہونے کا تخمینہ ہے ان خیالات کااظہار روڈ ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اکیسویں ای وی ایکسپو 2024 کا افتتاح کرتے ہوئے الیکٹرک وہیکل (ای وی) انڈسٹری کی پائیداری پر 8ویں کیٹالسٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔