: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان کو اگلے 20 سالوں 320 ارب ڈالر کے 2300 جہازوں کی ضرورت ہوگی، روپے میں یہ رقم 22،45،364 کروڑ روپے ہوتی ہے، ان میں سے 85 فیصد ہوائی جہاز چھوٹے سائز کے اور باقی بڑے
سائز والے ہونگے، یہ تخمینہ 2018 سے 2037 کی مدت کے لیے ہیں، Boeing بوئنگ کے مطابق ہندوستان کو اس مدت میں 220 ارب ڈالر رقم کے 1940 single-aisleجہازوں کی ضرورت ہوگی- وہیں ساتھ ہی اسے 100 ارب ڈالر کے 350 جہازوں کی بھی ضرورت ہوگی.