: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) دہلی میں یکم اپریل سے یورو 6 (بی ایس 6) سے ڈیزل اور پٹرول کی فراہمی شروع کرے گی.بی ایس 6 نامی پیٹرول اور ڈیزل سے دہلی میں آلودگی کی سطح کو کم کرنے میں مدد ملے گی. اس
بارے میں انڈین آئل کارپوریشن کے حکام نے بتایا کہ آئی او سی بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ اور ہندوستان پیٹرولیم کمپنی اتوار سے اپنے آوٹ لیٹ پر کم آلودگی پھیلانے والے ایندھن کی فراہمی شروع کردے گی-